5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
امریکی ریاست پنسیلوانیہ میں قدرتی گیس کا دھماکا،ملازم ہلاک
جنگ نیوز -
نیویارک … امریکی ریاست پنسیلوانیہPennsylvania میں قدرتی گیس کادھماکا، ایک فیکٹری ملازم ہلاک ہوگیا،۔۔سی سی ٹی وی کیمرہ میں ویڈیو رکارڈہوگئی ۔ Pennsylvania کی رہائشی علاقے میں قدرتی گیس کے پریشرکو کنٹرول کرنے کے لیے فائر فائٹرزجگہ پرپہنچے لیکن اچانک دھماکے سے گردوغبار اور دھوئیں کے بادل چھا گئے ۔اور آگ بھڑک اٹھی،،حادثے سے ایک مزدورہلاک اور چارزخمی ہوگئے ۔گیس کی شدیدبو سے پریشان ہوکر رہائشیون نے عملے کوبلایاتھا جس کے بعد 50 کے قریب گھر خالی کرالیے گئے تھے۔