تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابرآلود رہے گا

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم سرد اورخشک رہنے کے ساتھ صاف جبکہ کچھ علاقوں میں جزوی طورپرآلودرہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت12سے14 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کاامکان ہے جبکہ کراچی اور اسکے مضافات میں جنوب مشرقی علاقوں سے6کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہواہیں چل رہی ہیں۔اس وقت ہوامیں نمی کاتناسب14فیصدہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روزشہرمیں کم سے کم درجہ حرارت13عشاریہ5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.