تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پر نس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کو کار ٹو ن کر داروں میں ڈھال دیا گیا

جنگ نیوز -
لندن…ایک بر طا نوی کارٹونسٹ نے شا ہی خا ندا ن کے چشم وچرا غ پر نس ولیم اور ان کی منگیتر کیٹ میڈ لٹن کو کا ر ٹو ن کر دارو ں میں ڈھا ل دیا ہے ۔ مشہور بر طا نوی کا ر ٹو نسٹ Rich Johnston کی تخلیق کر دہ کا مک کتاب ولیم اور کیٹ کی شا دی کے مو قع پر ا پریل میں شا ئع کی جا ئے گی۔ یہ کامک سیر یز تین حصو ں پر مشتمل ہے جس میں ولیم اورکیٹ کی زندگی اور ان کے رشتے کوخا کو ں کی صو رت میں بیان کیا جا ئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.