تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی :ڈاکو رانی 4ساتھیوں سمیت ڈکیتی کے دوران گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی …کراچی میں ڈاکو رانی کو4ساتھیوں سمیت ڈکیتی کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔کراچی کے علاقے بھٹائی کالونی میں ڈاکورانی نے اپنے چارساتھیوں کے ساتھ مل کرگھرکاصفایا کردیا۔تمام گھروالے اس وقت کراچی سے باہر گئے ہوئے تھے۔ڈاکو رانی نے اپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ گھر کا سامان گاڑیوں میں بھر کر لے جانے کی کوشش کی اس دوران اہل محلہ نے ڈاکو رانی کو ساتھیوں سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیااورگھروالوں کواطلاع دی۔بعدمیں گھرکی خواتین نے تھانے پہنچ کرڈاکو رانی کومارناشروع کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے دوگاڑیوں میں بھراسامان قبضے میں لے لیا، اس کارروائی میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.