تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

روزمرہ استعما ل کی اشیاء سے تیار انسانی فنگر پرنٹس کے نمونے

جنگ نیوز -
لندن …عام طور پر انسانی فنگر پر نٹس(Fingerprints) کو آرٹ کے طور پر استعمال نہیں کیا جاتا لیکن یہ کچھ ایسے منفرد آرٹ کی تصاویر ہیں جن میں انسانی فنگر پر نٹس کے نمونوں کو فنکارانہ صلا حیت کااستعما ل کر تے ہوئے مختلف اشیاء سے بنایا گیا ہے۔ روز مرہ استعما ل کی اشیاء جیسے کیسٹ کی ریل،نمک،دال اور دھاگوں کو انسانی فنگر پر نٹس کی بناوٹ میں کمال مہارت سے بنا کر دیدہ زیب شکل دی گئی ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.