5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ڈیرہ بگٹی:8 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے خیزمواد سے اڑا دیا گیا
جنگ نیوز -
سوئی. . . . .. . .بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سوئی گیس پلانٹ کو گیس فراہم کرنے والی 8 انچ قطر پائپ لائن کو دھماکے خیزمواد سے اڑا دیا گیابلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سوئی گیس پلانٹ کے کنوں نمبر56 کو گیس فراہم کرنے والی 8 انچ قطر گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکا خیزمواد سے اڑا دیاجس کے بعد 56 نمبر کنویں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیااور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔