تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:غیر معیاری کھاد بنانے والی فیکٹری سیل ،11 ملزمان زیر حراست

جنگ نیوز -
کراچی . . .. . .کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس نے کاروائی کرکے غیر معیاری کھاد بنانے والی فیکٹری کو سیل کرنے کے بعد 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی بن قاسم ٹاؤن تنویر اوڈھو کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں پولیس نے ایک کاروائی کے دوران غیر معیاری کھاد تیاری کرنے والی فیکٹری کو سیل کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.