تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شیخوپورہ : ساتویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش ناکام

جنگ نیوز -
شیخوپورہ.. . . . .. . شیخوپورہ میں دو بھائیوں سمیت تین افراد نے ہمسائی لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم لڑکی کی والدہ نے شور مچا کر انکی کوشش ناکام بنادی پولیس کے مطابق جنڈیالہ روڈ پردوبھائیوں سمیت تین افراد نے اپنی ہمسائی ساتویں جماعت کی طالبہ کو ورغلا کر گھر بلا لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن اس دوران لڑکی والدہ کی آنکھ کھل گئی اور اس نے شورمچادیا ۔ اس کی آوازسن کر محلے دار اکٹھے ہو گئے اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.