5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مالاکنڈ، ہزارہ ،ژوب ،گلگت بلتستان ،کشمیر میں بارش ،برفباری کا امکان
جنگ نیوز -
کراچی…محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ، ہزارہ ،ژوب ،گلگت بلتستان ،کشمیر ڈویژن میں مختلف مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ، ہزارہ ،ژوب ،گلگت بلتستان ،کشمیر ڈویژن میں مختلف مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا،رات گئے کوئٹہ اور گردو نواح میں بار ش ہوئی ،بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔