تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آسٹریلین اوپن :اعصام اور بوپنا مینز ڈبلز کے دوسرے راوٴنڈ میں

جنگ نیوز -
میلبورن…پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بوپنا آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ میلبورن میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں پاک بھارت جوڑی کا مقابلہ تھا برازیل کے فرینکو فریرو اور آندرے سا سے، اعصام الحق اور روہن بوبنا نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، پاک بھارت جوڑی کی جیت کا اسکور چھ تین، چھ صفر رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.