5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ٹارچ کی روشنی سے تخلیق کیے گے شاہکارمناظر
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے اندھیرے میں روشنی سے مختلف شاہکار تخلیق کر کے انھیں کیمرے کی آنکھ سے محفو ظ کر لیا ہے۔ آرٹسٹ نے بکھری ہوئی ان رنگ بر نگی روشنیوں کو ٹا رچ اور کیمرے کی مدد سے تخلیق کیا ہے اور کسی قسم کی جدید ٹیکنالوجی کا استعما ل نہیں کیا۔