5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کولمبیا میں بل فائٹنگ کا میلہ، فائٹر سمیت 49افراد زخمی
جنگ نیوز -
بگوٹا… کولمبیا میں ہر سال کی طرح سجا،Corraleja فیسٹیول،اوربل فائٹنگ کیلئے میدان میں آئے ایک شخص کوبپھرے بھینسے نے شدیدمقابلے کے بعد زخمی کردیا۔ کولمبیا میں بل فائٹنگ میں حصہ لینے اور دیکھنے کے لیے سیکڑوں شائقین جمع ہوئے۔مقابلے میں بپھرے بھینسے نے ایک شخص کوسینگوں سے اٹھاکرپٹخ دیا ۔ جلد ہی اسے اسپتال پہنچایاگیا۔منتظمین کاکہناہے اس سال،Corraleja فیسٹیول میں اڑتالیس افرادزخمی ہوئے ہیں۔