تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شہزادے کی شادی کا انتظار،بکنگھم پیلس کے باہر انوکھے تحفے متعارف

جنگ نیوز -
لندن … برطانیہ کی شاہی شادی کا بے چینی سے انتظار کرتی عوام نے بکنگھم پیلس کے باہر انوکھے تحفے متعارف کرادئیے۔جہاں ایک یا دونہیں تیرہ خواتین کیٹ میڈلٹن کے لباس میں نظر آئیں۔ لندن کی رائل کالج آف آرٹ کی طالبات نے کیٹ میڈلٹن جیسانیلالباس پہنا اورپرنس ولیم کی پہنائی ہوئی منگنی کی انگوٹھی کی طرح انگوٹھی بھی پہنی۔ملکی اور غیرملکی سیاحوں میں گھل مل گئیں۔شاہی شادی میں اب صرف100 دن بچے ہیں ،جنھیں یہ پرجوش طریقے سے گزارنا چاہتے ہیں۔جب کہ تین سو سال پرانے آئین کوبھی تبدیل کیے جانے کی باتیں گردش میں ہیں جو خواتین کے لیے امتیاز سمجھا جاتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.