تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دنیا کی سب سے کم عمر سنگر تین سا لہ نیپا لی بچی کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
کھٹمنڈو…سی ایم ڈی…نیپا ل سے تعلق رکھنے والی تین سا لہ Atithi نے دنیا کی سب سے کم عمر گلوکارہ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔دنیا کی کم عمر ترین ریکارڈنگ آرٹسٹ Atithi نے اپنی سولو میوزک البم بھی ریلیز کر دی ہے جو 9گانوں پر مشتمل ہے جس میں اس کی آوا ز میں گا یا ہوا نیپال کا قومی ترانہ بھی شا مل ہے ۔اس کم سن گلوکا رہ نے اپنی البم کے ایک گا نے کی ویڈیو بھی تیا ر کر وائی ہے جس میں اس نے خود پرفارم کیاہے۔واضح رہے کہ گینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں بھی اس تین سالہ بچی کا نا م دنیا کی کم عمر ترین گلوکارہ کی حیثیت سے شا مل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.