تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ْمگرمچھ سے مشابہت رکھنے والی منفرد دریائی مچھلی

جنگ نیوز -
نیویارک …شمالی امریکہ میں مچھلی کی ایک ایسی منفرد قسم پائی جاتی ہے جو مگرمچھ اور مچھلیدونوں سے مشابہت رکھتی ہے۔میٹھے پانی میں رہنے والیAlligator Garنامی یہ مچھلی8سے10فٹ لمبی ہوتی ہے جس کا وزن تقریباً91کلوگرام تک ہوتا ہے۔اس مچھلی کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ پانی کے باہر بھی تقریباً 2گھنٹے تک باآسانی زندہ رہ سکتی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.