تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پرندوں کے گھونسلے سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا منفرد جھول

جنگ نیوز -
لندن …یہ تصاویر ایک ایسے منفرد جھولے کی ہیں جسے پرندوں کے گھونسلے سے متاثر ہو کر تیا ر کیا گیاہے۔اس جھولے میں گھونسلے کی طرح اندر داخل ہو نے کیلئے ایک چھوٹا سا راستہ بنایا گیا جسے بانس کی لکڑیوں سے بُن کر مکمل شکل دی گئی ہے۔اس جھولے کو گارڈن میں درخت کے ساتھ یا بالکونی میں نصب کر کے خوشگوار موسم اور تازہ ہواسے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.