تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے ساتھ خشک اور رات میں سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت10سے12 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کی توقع ہے۔ کراچی اوراسکے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے2 سے 3کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہواہیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 69فیصدہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روزشہرمیں کم سے کم درجہ حرارت11.5 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.