5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
نبیل گبول کی وزیراعظم سے ملاقات، استعفیٰ واپس لینے پر رضامند
جنگ نیوز -
اسلام آباد…مستعفی وزیر مملکت نبیل گبول نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں نبیل گبول نے استعفیٰ دینے کے وجوہات سے آگاہ کیا اور مسائل کے حل کی یقین دہانی پر استعفیٰ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔