تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

انتہائی تخلیقی انداز میں تیار کی گئی میزیں

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…اگر آ پ منفر د انداز کے فر نیچر کے دلدا دہ ہیں تو یہ انوکھی بناوٹ میں تیار کردہ ٹیبلزآ پ کو یقیناپسند آئیں گی ۔ برازیل، بیلجئیم اور دیگر ممالک کے آرٹسٹون کی تیار کردہ کسی ٹیبل میں آئی فون کی سہولت فراہم کی گئی ہے تو کسی ٹیبل کے نیچے سجاوٹ کیلئے ایکوریم نصب کیاگیا ہے ۔تاش کے پتوں ، گھاس، بوتلوں ،بک شیلف اور دھکا دینے پرچلتے والی دلچسپ ٹیبلز تخلیقی ذہنوں کی شانداز پیداوار ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.