تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برطانوی دارالامراء میں بھی لارڈز کو نیند کے جھونکوں نے آن لیا

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…لگتا ہے سیاستدانوں کی نیند اب گھروں پر پوری نہیں ہوتی جبھی تو انہیں اکثر و بیشتر اسمبلیوں اورپارلیمنٹری سیشنز کے دوران نیند پوری کرتے دیکھا جاتا ہے۔یہ تصاویربھی برطانیہ کے دارالامراء کی ہیں جہاں گذشتہ دنوں سیاسی اصطلاحات کے لیے ووٹنگ کے لیے21گھنٹے طویل بحث و مباحثے کا دور چلا۔اس بحث و مباحثے میں جہاں کچھ لارڈز انتہائی جوش وخروش سے حصہ لیتے نظر آئے وہیں کچھ اپنی نشستوں پر دُبکے خواب و خرگوش کے مزے لوٹتے بھی نظر آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.