تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آسٹریلین اوپن : اعصام الحق آج مکسڈ ڈبلز کا پہلا میچ کھیلیں گے

جنگ نیوز -
ملبورن …پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور انکی پارٹنر کویٹا پیشکے آج آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز میں اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔ملبورن میں جاری ایونٹ کے مکسڈ ڈبلر میں چیک ری پبلک کی کویٹا پیشکے اور اعصام الحق کا مقابلہ پہلے راؤنڈ میں کرس گوکیون اور رینے سٹبز پر مشتمل مقامی جوڑی سے ہوگا۔ففتھ سیڈ پاک چیک جوڑی نے گزشتہ سال ہونے والے یو ایس اوپن کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا، اعصام الحق بھارتی پارٹنر روہن بوپنا کے ساتھ پہلے ہی مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بناچکے ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.