تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لیگو سے تخلیق کی گئی نشانہ لگانے والی رائفل

جنگ نیوز -
زیورخ…سی ایم ڈی… لیگو سے بنے کھلونوں سے دنیا بھر کے بچے کئی دہائیوں سے کھیل مستیاں کرتے آرہے ہیں۔تاہم حال ہی میں ایک نوجوان Jack Treatنے لیگو بلاک کی مدد سے نشانہ لگانے والی رائفل(Sniper) تیار کی ہے جو بچوں کے کھیلنے کے لیے نہیں۔مکمل طور پر لیگو بلاکس سے تخلیق کی گئی یہ نشانے لگانے والی رائفل ایک عام رائفل کی تمام خصوصیات سے لیس ہے اور چلائی بھی جاسکتی ہیں تاہم اس میں گولیاں اصلی نہیں بلکہ لیگو سے تیار کی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.