تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جاپان: کارگوراکٹ 4ٹن سے زائد خوراک لے کر خلا کیلئے روانہ

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپان کے خلائی اسٹیشن سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کوپانچ ٹن سے زیادہ سامان پہنچانے کیلئے راکٹ نے اڑان بھرلی ۔ جاپان کے خلائی اسٹیشن تنیے گاشیماسے راکٹH-IIB لانچ کیاگیا،جس میں اشیا خوردونوش کے علاوہ تجرباتی ہتھیار بھی شامل تھے۔پانچ ٹن سامان لے جاتامال بردارراکٹ موسم کی خرابی کی وجہ سے ایک دن تاخیر سے خلا میں بھیجا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.