تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ما چس کی تیلیوں سے تیار کردہ حشرات الارض کے فن پارے

جنگ نیوز -
لندن …عام طور پرما چس کا استعما ل کر نے کے بعد اس کی تیلیاں نا کارہ ہو جاتی ہیں لیکن بر طانیہ میں ایک ایسا آرٹسٹ بھی مو جود ہے جو انہی تیلیوں سے منفرد حشرات الارض کے فن پارے تخلیق کر تا ہے۔آرٹسٹ نے ماچس کی تیلیوں کو مہارانہ انداز میں کاٹ کر انھیں ترتیب سے آپس میں نصب کر کے ان حشرات والارض کے بے مثال فن پا رے تیا ر کیے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.