تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لورالائی:ٹھیلے کی ٹکر سے ایک کان کن جاں بحق

جنگ نیوز -
لورالائی…بلوچستان کی ضلع لورالائی میں کوئلہ کان میں ٹھیلے کی ٹکر سے ایک کان کن جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔ مائینز ریسکیو ذرائع کے مطابق لورلائی کی تحصیل دکی میں مقامی کول کمپنی میں کان کن کام میں مصروف تھے کہ اچانک ایک ٹھیلہ کوئلہ کمپنی کی کان میں ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک کان کن بخت اللہ موقع پر جاں بحق جبکہ اس واقع میں محمد ہاشم، محمد نبی اور عبدالغفار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.