تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیویارک میں مزید برف باری کی پیش گوئی، انتظامیہ انتظامات میں مصروف

جنگ نیوز -
نیویارک …امریکی شہر نیویارک مزید برف باری کی تیاریاں کررہاہے۔سٹی مئیرنے قدرتی آفت سے نمٹنے کیلئے تیاریوں پر اطمینان کااظہارکیا۔ ٹائمز اسکوائر پر ایک بار پھر برف باری نے سفیدچادراڑھادی ہے۔نیویارک میں آج شام تک 25 سینٹی میٹر برف پڑنے کی توقع ہے،جہاں سڑکیں اور گلیاں برف سے بند ہوچکی ہیں،26 دسمبر سے اب تک یہ تیسرا بڑا برف کا طوفان ہے جو سٹی مئیر بلوم برگ کیلئے کسی امتحان سے کم نہیں،سٹی مئیرنے قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے تیاریوں پر اطمینان کااظہارکیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.