تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

میامی کے ساحل پر نمودار ہونیوالے پیانو سے حکام وعوام پریشان

جنگ نیوز -
میامی …امریکی حکام اورعوام میامی کے ساحل میں پراسرارطورپر نمودار ہونے والے پرانے پیانو سے پریشان ہوگئے ہیں۔میامی کیBiscayne خلیج میں ملنے والے پرانے اورخوبصورت پیانوپر نئی نئی باتیں شروع ہوگئیں،کوئی اسے میوزک وڈیو شوٹ کانام دے رہاہے تو کوئی کسی رومنٹک ڈیٹ کا،ایک فلم میکر کا کہنا ہے کہ اس طرح سمندر کے درمیان ملنے والے پیانوکامطلب فن کی موت ہے۔ اب تک پیانوکے نمودارہونے کامعمہ حل نہ ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.