تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نئے چینی سال کی تیاریاں عروج پر، دنیا کی سب سے بڑی لالٹین روشن

جنگ نیوز -
بیجنگ … چین میں نئے سال کی تیاریاں ہیں عروج پرپہنچ گئی ہیں،جہاں دنیاکی سب سے بڑی ریڈلالٹین روشن کردی گئی۔32 میٹرچوڑی اور26 میٹر اونچی لالٹین تین فروری تک اپنی روشنیاں بکھیرے گی اور منفی درجہ حرارت پر عوام کوگرم رکھنے کاذریعہ بھی بنے گی۔ریڈ لالٹین کے ساتھ ہر چھوٹابڑافوٹو کھنچوارہاہے،خرگوش کے سال کی مناسبت سے ریڈ لالٹین کے ننھے بچوں نے ریبٹ ڈیبلواورلائن ڈانس نے سب کے چہروں پر خوشی بکھیر دی۔ساتھ ہی سڑکوں اور گلیوں پر خوشیاں مناتے لائن ڈانس بھی پیش کیاجارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.