تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فلم ’دل تو بچہ ہے جی ‘کی کاسٹ اور کریو تشہیر کیلئے ممبئی پہنچ گئے

جنگ نیوز -
ممبئی … بھارتی فلم نگری ممبئی میں فلم دل تو بچہ ہے جی کی کاسٹ اور کریو تشہیر کیلئے پہنچ گئے۔ عمران ہاشمی، اجے دیوگن، شردھاداس، شروتی ہاسن، اومی ودیااور شہزان کی محبتوں اورقہقہوں سے بھری فلم’دل تو بچہ ہے جی‘کل ریلیز ہورہی ہے۔ پروموشن کرتے عمران ہاشمی کاکہناہے پہلی باررومانٹک کامیڈی میں انکاکام مداحوں کو پسند آئیگا،فلم کی کہانی تین دوستوں کی ہے جومحبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.