تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور: امریکی قونصلیٹ کی گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگی تھی

جنگ نیوز -
لاہور ... لاہور کے علاقے مزنگ چونگی پر حادثے میں ملوث امریکی قونصلیٹ کی گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگی تھی ۔ذرائع کے مطابق امریکی قونصلیٹ کی جس گاڑی کی ٹکر سے نوجوان عباد الرحمان جاں بحق ہوا اس کا نمبر ایل زیڈ این 6970 تھا ۔ ذرائع کے مطابق یہ جس کار کا نمبر ہے وہ ساہیوال کے ایک شہری محمد ولدصوفی منور حسین کے نام رجسٹرڈ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.