تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سفارتکارکا بغیر اطلاع گھومناقانون کیخلاف ورزی ہے،رانا ثناء اللہ

جنگ نیوز -
سفارتکارکا بغیر اطلاع گھومناقانون کیخلاف ورزی ہے،رانا ثناء اللہ

لاہور…وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سفارت کار کا بغیر اطلاع گھومنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔لاہور میں امریکی باشندے کی فائرنگ اور اسکے ساتھیوں کی گاڑی کی ٹکر سے 3 افراد کی ہلاکت پر جیونیوز سے گفت گو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جن علاقوں میں امریکی سفارت کار گھوم رہے تھے وہاں بغیر اطلاع جانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جبکہ امریکن قونصلیٹ سے کہا گیا ہے کہ واقعے کے ملزمان کو حکومت پنجاب کے حوالے کیا جائے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.