تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مصر کے صدر حسنی مبا ر ک کا بیٹا ملک چھوڑ کر لند ن روانہ

جنگ نیوز -
قاہرہ…تیو نس کے بعد مصر میں بھی حکو مت مخا لف مظاہر ے عر وج پر ہیں جس کے نتیجے میں صدر حسنی مبار ک کے بیٹے جما ل مبار ک نے ملک چھوڑ دیا ہے ۔ حسنی مبا ر ک کے بعد صدارت کے امیدواراڑ تالیس (48) سالہ جما ل مبا رک ایک پر ائیوٹ جہا ز میں اپنے بیوی ، بیٹی اور سامان کے 100بیگز کے ساتھ قاہر ہ سے لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ مصر میں حکو مت مخا لف مظا ہر وں میں اب تک کئی افراد کی ہلاکت کے سا تھ ساتھ مختلف عما رات کو آ گ بھی لگا ئی جا چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.