تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مصرکے دیوہیکل اہرام میں دو نئے خفیہ کمروں کی دریافت

جنگ نیوز -
قاہرہ … ممیزکے ملک مصرکے دیوہیکل اہرام میں دو نئے خفیہ کمرے دریافت کیے گئے ہیں۔فرانس فن تعمیرکے ماہرJean-Pierre Houdin کے مطابق انہوں نے کہوفKhufu چیمبرکا کئی باردورہ کیاہے ان کاکہناہے کہ مصر کے بادشاہوں کومرنے کے بعدبھی تمام سہولتیں پہنچانے کے لیے باقاعدہ کمرہ بناکر تمام چیزیں رکھی جاتی تھیں۔ان کمروں کی نشاندہی کرنے کے لیے جین نے تھری ڈی پریزنٹیشن پیش کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.