تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بولان میں نیٹو سپلائی ٹینکروں پر فائرنگ،تیل ضائع ہوگیا

جنگ نیوز -
کوئٹہ…ضلع بولان کے علاقے پنجرہ پل کے قریب نامعلوم افرادکی دونیٹوسپلائی ٹینکروں پراندھادھند فائرنگ کردی،لیویزفورس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں آئل ٹینکروں میں آگ بھڑک اٹھی ہزاروں لٹرپٹرل ضائع ہوگیاجبکہ آئیل ٹینکروں میں آگ لگنے اور پٹرول بہہ جانے کے نتیجے میں بولان کے علاقے مچھ میں پنجرہ پل کے قریب ٹریفک معطل ہوگئی ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.