تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برطانوی فلم’سلیکستان‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد

جنگ نیوز -
لندن…فارن ڈیسک… برطانوی فلم’سلیکستان‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسلام آباد میں رہنے والے نوجوانوں کے متعلق بنائی گئی برطانوی فلم’سلیکستان‘ کی پاکستان میں پابندی لگا دی گئی ،فلم میں ناقابل اعتراض زبان استعمال اور شراب نوشی کے مناظر دکھائے گئے۔ پاکستان فلم سنسر بورڈ کی طرف سے فلم کے کچھ مناظر کی تبدیل کرنے کا کہا گیا جس پر فلم ڈائریکٹر نے انکار کردیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.