تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آسٹریا میں چین کے نئے سال پر کنسرٹ کا اہتمام

جنگ نیوز -
ویانا…چین کانیاسال منانے اوردوممالک کے درمیان40 سال پرانے بین الاقوامی تعلقات مضبوط کرنے کیلئے آسٹریامیں کنسرٹ کااہتمام کیاگیا۔ آسٹریا کے گولڈن ہال میں چائنیزنیوائیرکنسرٹ ہوا۔تقریب مین چین کانگرس پارٹی کے نائب چیئرمین،آسٹریانیشنل کونسل کے صدر اور کئی دوسرے سیاسی عہدیداروں نے شرکت کی۔تقریب میں آسڑیا اور چین کے فنکاروں نے گانے پیش کیے۔دونوں ہاتھوں سے معزور چینی نے پاؤں سے پیانوبجاکر سب کوحیران کردیا۔چین کامشہورپلے"Butterfly Love" نے شرکا کے دل جیت لیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.