تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اگلے 20سالوں میں بر طانیہ میں مسلم آ با دی دو گنا بڑھ جا ئے گی

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…ایک حالیہ رپورٹ کے مطا بق بر طا نیہ میں مسلم آبادی میں تیزی سے اضا فہ ہو رہاہے اور اگلے بیس سالوں میں بر طانیہ میں مسلم آ با دی دو گنا ہو کر پچپن لاکھ تک ہو جا ئے گی ۔دنیا بھر میں مسلم آ با دی کے پھیلا ؤ پر کیے جا نے والے ایک عالمی سر وے کے مطا بق سنء2030 تک ہردس بر طا نوی شہریوں میں سے ایک مسلمان ہو گا اور بر طانیہ کی مسلم آ بادی اسلا می ملک کو یت سے بھی زیا دہ ہو جا ئے گی ۔رپو رٹ کے مطابق بر طا نیہ میں مسلم آبادی کی وجو ہات میں مسلما ن ملکوں سے ہونے والی امیگریشن اور مسلمان خا ندانوں میں بچوں کی زیا دہ شر ح ِ پیدائش ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.