تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مہمند ایجنسی : مکان پر گولہ گرنے سے 5افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
پشاور…مہمند ایجنسی میں مکان پر گولہ گرنے سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں پانچ شدت پسند مارے گئے۔مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے ساگی بالا میں مکان پر گولا گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوئے ،اسی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں5شدت پسند ہلاک ہوئے.ادھر باجوڑ ایجنسی میں دوسرے روز بھی کر فیونافذہے ،کرم ایجنسی میں لوئر کرم کے علاقے احمدی شمع سے نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.