تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مصر میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، انٹرنیٹ سروس بند

جنگ نیوز -
قاہرہ …مصر میں حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود مظاہرے مسلسل جاری ہیں،حکومت کی نئی حکمت عملی کے تحت انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔ مصر میں مظاہرین کی جانب سے بڑی ریلی نکالنے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد مظاہرے روکنے کی کوشش میں انٹر نیٹ کے رابطوں، سماجی ویب سائیٹس اور ٹیلی فون پیغام رسانی میں بڑے پیمانے پر خلل ڈالا جارہا ہے۔فائیواسٹارہوٹل اور کئی صارفین نے آج انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی تصدیق کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.