تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وائٹ میٹ کے مقابلے میں ریڈ میٹ کینسر کا خطرہ بڑھا دیتا ہے ،تحقیق

جنگ نیوز -
نیویارک …وائٹ میٹ تو اکثر لوگوں کو پسند ہوتا ہے لیکن حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ٴہے کہ وائٹ میٹ کے مقابلے میں ریڈ میٹ کا استعمال کینسر کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے ۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کینسر میں کی جانیوالی اس تحقیق میں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ وہ افراد جو ریڈ میٹ کا استعمال تواتر سے کرتے ہیں ان کے اندر مختلف بیماریوں کیخلاف مدافعت کا عنصر کم ہوجاتاہے ۔اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ریڈ میٹ کا استعمال دل کے امراض کا بھی بڑا سبب ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.