تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فیس بک کے بانی کا فیس بک اکا ؤ نٹ ہیک کر لیا گیا

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…انٹرنیٹ اکا ؤنٹ کا ہیک ہو نا کوئی نئی با ت نہیں ہے لیکن ایک دلچسپ خبر یہ ہے کہ اس بار ہیکر ز نے سما جی روابط کی ویب سا ئٹ فیس بک کے با نی Mark Zuckerberg کا فیس بک اکا ؤ نٹ ہی ہیک کر لیاہے ۔ہیکر ز نے ان کا اکا ؤنٹ ہیک کر کے اس پر Mark Zuckerberg کی جانب سے مختلف نو عیت کے پیغا ما ت بھی پو سٹ کر دئیے۔ فیس بک کی جا نب سے فوری طور پر ان پیغا ما ت کو ہٹا دیا گیاہے تاہم ا س سے پہلے ہی ان کے جو اب میں پا نچ سو افراد نے اپنے تا ثرات بھی لکھ دیئے ۔ واضح رہے کہ چند ر وز قبل فرا نسیسی صدر نکولس سرکوزی کا اکا ؤنٹ بھی ہیک کر لیا گیا تھا جس پر ان کا استعفٰی بھی پو سٹ کر دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.