تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس یکم فروری کو طلب

جنگ نیوز -
اسلام آباد…مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس یکم فروری کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرا اعلیٰ شریک ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبوں کو منتقل کی جانے والی وزارتوں کے مالی معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.