5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
روز مرہ استعما ل کی اشیاء کی شکل میں تیار کردہ منفرد کمپیوٹر کیس
جنگ نیوز -
لندن …یہ تصاویر دنیا بھر سے کچھ ایسے منفرد کمپیوٹر کیس کی ہیں جنھیں روزمرہ استعما ل کی اشیاء کی شکل میں تیار کر کے دلچسپ وعجیب بنادیا گیاہے۔ان کمپیوٹر کیس کو عام روائتی انداز سے ہٹ کر مکمل طور پر نئی بناوٹ جیسے ایکیوریم ، کھلونا کار،انسانی مجسمے ، پیانو،مو ٹر سائیکل، بس ،با ربی کیو گرل،اون اور دیگر اشکال میں تخلیق کیا گیا ہے ۔ان کمپیوٹر کیس کا استعما ل ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ گھر کی سجاوٹ میں بھی ایک نیا اضافہ ہیں جو کہ مہارت اور تخلیقی دماغوں کی دلچسپ تخلیق ہیں۔