5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کراچی: پورٹ قاسم کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک
جنگ نیوز -
کراچی: پورٹ قاسم کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک
کراچی…کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم کے قریب عابد آباد کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے راہگیر ہلاک ہوگیا،ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 24 سالہ سعید شاہ کے نام سے ہوئی ہے،جس کی لاش کو پولیس کارروائی کے لئے جناح اسپتال پہنچایا گیا۔