5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
جنگ نیوز -
کرائسٹ چرچ ... پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ یہ میچ جیو سوپر پر براہ راست دکھایا جارہا ہے ۔پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے ون ڈے سیریز میں اب تک کھیلے گئے میچز کی وکٹس کے مقابلے میں نسبتا آسان بیٹنگ وکٹ پرٹاس ہارنے کے بعد کیوی کپتان کی جانب سے بیٹنگ کی دعوت قبول کی۔ چھ میچز کی سیریز کے ہونے دو میچز میں ایک نیوزی لینڈ جیتا ہے جبکہ دوسرا بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔