5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
برازیل:فیشن شو کاآغاز، پیرس ہلٹن نے میلہ لوٹ لیا
جنگ نیوز -
ساوٴ پاوٴلو … برازیل میں فیشن شو نے اپنی بہاریں دکھاناشروع کردیں،،،کاروباری دارلحکومت ساؤپلاؤ میں پیرس ہلٹن نے فیشن شو لوٹ لیا۔ساوپلاؤفیشن ویک میں چارمشہوربرینڈزنے اسٹائل کی دنیا میں خوبصورت کلیکشن پیش کیں۔شومیں خزاں اور سرما کے ملبوسات پیش کیے گئے۔پہلے دن امریکی اسٹارپیرس ہلٹن نے کیٹ واک سے شوکی رونق بڑھادی۔برازیل کے اکتیس ڈیزائنرفیشن شومیں اپنافن پیش کریں گے۔