تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:گلشن اقبال سے بوری بند لاش برآمد

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی،جبکہ اسٹیل ٹاؤن کے قریب فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی بھی ہوگیا۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال تھانے کی حدودسے ایک شخص کی بوری بند لاش صبح سویرے برآمد ہوئی،جس کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی ہے،جبکہ لاش کو پولیس کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے،رات گئے اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں عابد آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سالہ قاسم خان ولد عثمان خان زخمی ہوگیا،جسے زخمی حالت میں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے جناح اسپتال لے جایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.