تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چین میں تمیز وتہذیب کے کورس کو نصا ب میں شامل کر لیا گیا

جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی…بچو ں کے بگڑ تے اخلا ق کو سنوارنے کے لیے چین میں تمیز وتہذیب کے کورس کو نصا ب میں شامل کر لیا گیاہے ۔ چین کے اسکو لوں میں بچوں کو تمیز سکھا نے کے کو رس کا آ غا ز کر دیا گیا ہے جسے ہر بچے کے لیے لا زمی قرار دیا گیاہے ۔ اس کور س کے تحت بچوں کو بڑوں سے با ت کر نے کا طر یقہ، کھانا کھا نے کے آ دا ب اورخو اتین سے گفتگوکے طر یقے کے سا تھ ساتھ مہذب انداز میں ای میل اور SMS کر نا بھی سکھا یا جا یا گا۔ چینی وزارت ِ تعلیم کے مطا بق اس کور س کا مقصد چین کے مہذب معا شرے کو بر قرار رکھنا اور تیزی سے جدیدیت کی جا نب بڑھتے معاشر ے میں نو جو انوں کو چینی معا شر ے کے اقدار سکھا نا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.