تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

قندھار میں خودکش حملہ، ڈپٹی گورنرعبدالطیف اشناہلاک

جنگ نیوز -
قندھار …افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں خودکش حملے میں ڈپٹی گورنرعبدالطیف اشناہلاک کردئیے گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شہر قندھار میں خودکش حملہ کیاگیا،،،حملے میں صوبہ قندھارکے ڈپٹی گورنرعبدالطیف اشناہلاک ہوگئے جب کہ پانچ افرادزخمی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.