تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

میگنٹ بالز سے بنا گولڈن گلوب ایوارڈ کا دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…امریکی ریاست کیلیفورنیا میں Nanodotٹیکنالوجی کے بانیوں نے میگنٹ بالز (Nanodots)کی مدد سے گولڈن گلوب ایوارڈزکا مجسمہ تیار کیا ہے جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑ ا میگنٹیک مجسمہ تسلیم کرلیا گیا ہے۔5لاکھ 50ہزار سونے کی میگنٹ بالز سے تیار کیا گیا یہ مجسمہ 6سوپونڈ وزنی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.